حکمت عملی کے تحت میں اور میرے صاحبزادے ایک جگہ اکٹھے نہیں ہونگے ،انقلاب مارچ میں دونوں صاحبزادے سفر میں میرے ہمراہ ہونگے‘ طاہر القادری

پیر 11 اگست 2014 20:22

حکمت عملی کے تحت میں اور میرے صاحبزادے ایک جگہ اکٹھے نہیں ہونگے ،انقلاب ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اگست۔2014ء) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنے دونوں صاحبزادی ڈاکٹر حسن محی الدین اور ڈاکٹر حسین محی الدین کی بیرون ملک موجودگی کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ یہ پارٹی حکمت عملی کے تحت ہے ۔

(جاری ہے)

پارٹی کا فیصلہ ہے کہ میں اور میرے صاحبزادے ایک جگہ اکٹھے نہیں ہوں گے ۔ جب انقلاب مارچ ہوگا تو میرے دونوں صاحبزادے میرے ہمراہ ہوں گے ۔