گاڑیوں کا دشمن المعروف گلو بٹ کو رہا کردیا گیا

منگل 12 اگست 2014 12:38

گاڑیوں کا دشمن المعروف گلو بٹ کو رہا کردیا گیا

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اگست 2014ء) لاہور ہائی کورٹ نے ملزم گلو بٹ کو ضمانت پر رہا کردیا ہے، گلو بٹ کی ضمانت ایک،ایک لاکھ کے2 مچلکوں کے عوض منظور کی گئی۔