طاہر القادری چھ لاشوں اور متعدد خواتین کارکنوں کے لا پتہ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

منگل 12 اگست 2014 22:39

طاہر القادری چھ لاشوں اور متعدد خواتین کارکنوں کے لا پتہ ہونے کا ذکر ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اگست۔2014ء) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری ہفتہ یوم شہداء کی تقریبات میں شرکت کیلئے آنے والے آٹھ کارکنوں کی شہادت ، چھ لاشوں اور متعددخواتین کے لا پتہ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ڈاکٹر طاہر القادری کے گرد جمع اور پنڈال میں موجود خواتین بھی ڈھاریں مار مار کر روتیں رہیں۔

متعلقہ عنوان :