نفرت انگیز تقاریر،طاہر القادری پر کینیڈامیں مقدمہ ہوسکتا ہے،ماہرین
بدھ 13 اگست 2014 13:11
ٹورنٹو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اگست۔2014ء) کینیڈا کے اخبار”وائس آف ٹورنٹو“ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں انتہائی ناپسندیدگی اور کینیڈا میں قانونی کارروائی کے خوف سے پاکستانی عوامی تحریک کے سربراہ پیر کے روز اپنی اتوار کی تقریر کے بیان سے مکر گئے جس میں انہوں نے اپنے کارکنوں کو حکم دیا تھاکہ جو بھی انقلاب کو درمیان میں چھوڑے اسے قتل کردو۔
قانونی ماہرین کینیڈین شہری کی طرف سے غیر ملکی سرزمین پر نفرت کے جرم اور تشدد پر اکسانے کے معاملے پراب بحث کر رہے ہیں اور یہ سوالات کینیڈا کی پاکستانی کمیونٹی میں کھڑے ہو گئے کہ قادری پر نفرت انگیز تقریر اور تشدد پر اکسانے پر کینیڈ ا میں مقدمہ چلایا جاسکتا ہے۔ اخبار نے سوال اٹھا یا کہ کینیڈین حکومت نے اپنے شہری کو لمبی ڈھیل دی ہے اور کوئی ایکشن نہیں لیا جارہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.