انتخابی اصلاحات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی نے اپنا کام تیز کر دیا

بدھ 13 اگست 2014 14:57

انتخابی اصلاحات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی نے اپنا کام تیز کر دیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13اگست 2014ء)انتخابی اصلاحات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی نے اپنا کام تیز کر دیا ہے، سول سوسائٹی ، وکلاء اور عوام سے تجاویز یکم ستمبر کو طلب کر لی گئیں۔ انتخابی اصلاحات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی کیطرف سے جاری تمام قومی اخبارات میں اشتہار دئیے گئے ہیں جس میں انتخابی قوانین میں تبدیلی ، جدید ٹیکنالوجی کا استعمال اور دیگر ذرائع سے انتخابات کو شفاف بنانے کیلئے تجاویز طلب کی گئی ہیں ۔

تمام فریقین سے یکم ستمبر تک تجاویز طلب کی گئی ہیں، کمیٹی کا کہنا ہے کہ تحریری طور پر ای میل ، فیکس کے ذریعے تجاویز دی جا سکتی ہیں ، اشتہار جاری کرنے کا فیصلہ گزشتہ روز کمیٹی اجلاس میں کیا گیا تھا۔

اسلام آباد(دنیا نیوز)انتخابی اصلاحات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی نے اپنا کام تیز کر دیا ہے، سول سوسائٹی ، وکلاء اور عوام سے تجاویز یکم ستمبر کو طلب کر لی گئیں۔

(جاری ہے)



انتخابی اصلاحات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی کیطرف سے جاری تمام قومی اخبارات میں اشتہار دئیے گئے ہیں جس میں انتخابی قوانین میں تبدیلی ، جدید ٹیکنالوجی کا استعمال اور دیگر ذرائع سے انتخابات کو شفاف بنانے کیلئے تجاویز طلب کی گئی ہیں ۔ تمام فریقین سے یکم ستمبر تک تجاویز طلب کی گئی ہیں، کمیٹی کا کہنا ہے کہ تحریری طور پر ای میل ، فیکس کے ذریعے تجاویز دی جا سکتی ہیں ، اشتہار جاری کرنے کا فیصلہ گزشتہ روز کمیٹی اجلاس میں کیا گیا تھا۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/232386#sthash.tU4LRM7c.dpuf