باپ اور بیٹوں کے تعلقات دوستوں کی طرح ہونے چاہئیں، شاہ رخ خان

بدھ 13 اگست 2014 15:18

باپ اور بیٹوں کے تعلقات دوستوں کی طرح ہونے چاہئیں، شاہ رخ خان

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اگست۔2014ء) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ باپ اور بیٹے کے تعلقات دوستوں کی طرح ہونے چاہئیں۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اپنے تینوں بچوں کی بھر پور صحت کا خواہاں ہوں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ بچے مجھے بہت عزیز ہیں ۔میں جب بھی شام کو کام سے تھک کار گھر جاتا ہوں ان کی موجودگی کا نرم گرم سا احساس میری ساری تھکاوت دور کردیتا ہے ۔فلم انڈسٹری میں رہ کر میں نے یہ سیکھا ہے کہ بچوں خصوصا بیٹوں کے ساتھ باب کا تعلق بالکل دوستانہ ہونا چاہیے

متعلقہ عنوان :