Live Updates

جاوہد ہاشمی کو منانے کیلئے کسی کو نہیں‌ بھیجا!!! ایس ایم ایس کیا لیکن جواب نہیں ملا!!!

بدھ 13 اگست 2014 20:19

جاوہد ہاشمی کو منانے کیلئے کسی کو نہیں‌ بھیجا!!! ایس ایم ایس کیا لیکن ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اگست۔2014ء) عمران خان نے ایک نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے جاوید ہاشمی کو اپنی پوزیشن واضح کرنے کیلئے موبائل پر ایس ایم ایس کیا، اور اسکا جواب نہیں آیا۔

(جاری ہے)

مخدوم جاوید ہاشمی کے اس رویئے سے آزادی مارچ کو نہیں بلکہ خود انہیں نقصان پہنچے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے جاوید ہاشمی کو منانے کیلئے کسی کو نہیں بھیجا، بلکہ تحریک انصاف کی ٹیم خود ان سے ملاقات کرنے ملتان گئی ہے.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :