احتجاج عوام کابنیادی حق ہے ،عدلیہ کوسیاست میں شامل نہیں ہوناچاہئے،آصف زرداری

بدھ 13 اگست 2014 23:57

احتجاج عوام کابنیادی حق ہے ،عدلیہ کوسیاست میں شامل نہیں ہوناچاہئے،آصف ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اگست۔2014ء) سابق صدرآصف علی زرداری نے کہاہے کہ احتجاج عوام کابنیادی حق ہے ،عدلیہ کوسیاست میں شامل نہیں ہوناچاہئے اورسیاسی فیصلوں سے اجتناب کرناچاہئے ۔

(جاری ہے)

بدھ کواپنے ایک بیان میں آصف علی زرداری نے کہاکہ احجاج جلسے اورجلوس کرناہرسیاسی جماعت کاحق ہے اورعدلیہ کوسیاست میں شامل نہیں ہوناچاہئے اورعوام کے بنیادی حق سے نہیں روکناچاہئے۔

متعلقہ عنوان :