پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا 320 رنز پر آؤٹ
جمعہ 15 اگست 2014 11:22
کولمبو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15اگست 2014ء) پاکستان اور سری لنکا کے خلاف کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں آئی لینڈر اپنی پہلی اننگز میں 320 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے ہیں۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ کے دوسرے دن سری لنکا نے اپنے پہلی اننگز 8وکٹوں کے نقصان پر 261 رنز سے آغاز کیا تو دھمیکا پرساد اور رنگنا ہیراتھ کریز پر موجود تھے۔
(جاری ہے)
پاکستان
کی جانب سے سب سے کامیاب بالرجنید خان رہے جنہوں نے 87 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔ وہاب ریاض نے 3 جبکہ سعید اجمل اور عبدالرحمان نے ایک ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی۔ سری لنکا کے 320 رنز کے جواب میں پاکستان کی پہلی اننگز جاری ہے۔واضح رہے کہ سری لنکا کو پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے جبکہ پہلے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.