کسی بھی اداکار کو اپنی خوشحالی کی سوچ سے کام نہیں کرنا چاہیے،شاہ رخ خان

جمعہ 15 اگست 2014 14:34

کسی بھی اداکار کو اپنی خوشحالی کی سوچ سے کام نہیں کرنا چاہیے،شاہ رخ ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اگست۔2014ء) بالی ووڈ ہدایت کارہ اومنگ کمار نے کہا ہے کہ میری فلم ”میری کوم“ میں پریانکا چوپڑا کمرشل ویلیو پیدا کریں گی ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ بطور ہدایت کار میری پہلی فلم ہوگی ۔یہی وجہ ہے کہ اس میں کمرشل ویلیو پیدا کرنے کے لئے میں نے پریانکا کو کاسٹ کیا ۔انہوں نے کہا کہ اگر میں کسی نئے آنے والے کو کاسٹ کرتی تو لوگ اس کا پوسٹر نظر انداز کر دیتے ۔ اس وقت لوگ فلم کے پوسٹر اور ٹریلر کے بارے میں ہی بات کررہے ہیں

متعلقہ عنوان :