وزیراعلیٰ پنجاب کی مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو صبراور تحمل کیساتھ پْرامن رہنے کی ہدایت

جمعہ 15 اگست 2014 16:18

وزیراعلیٰ پنجاب کی مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو صبراور تحمل کیساتھ پْرامن ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اگست۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو صبراور تحمل کیساتھ پْرامن رہنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ صبر کا دامن تھامے رکھیں،کوئی غیر قانونی اور غیر آئینی کام نہ کریں۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نیگوجرانوالہ میں سیاسی کارکنوں میں جھڑپ کانوٹس لیتیہوئیمسلم لیگ ن کیکارکنوں کوہدایت کی کہ وہ تحمل اور برداشت کا دامن ہاتھ سینہ چھوڑیں۔انہوں نیگوجرانوالہ کی ضلعی انتظامیہ اورپولیس کوبھی ہدایت کی کہ ہر صورت میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھیاورمارچ کے شرکاء کو پْر امن طور پر آگے جانے کیلئے راستہ دلائے۔