حکومت کا آزادی اور انقلاب مارچ کے شرکاء کو کھانا دینے کا اعلان۔۔۔!!!

ہفتہ 16 اگست 2014 13:32

حکومت کا آزادی اور انقلاب مارچ کے شرکاء کو کھانا دینے کا اعلان۔۔۔!!!

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16اگست 2014ء) حکومت نے آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کے شرکاء کو کھانا دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں نے وزیر اعظم نے طارق فضل چوہدری اور اشرف گجر کو خصوصی طور پر ہدایات جاری کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :