خیر پور، جائیداد کے تنازعہ پر بیٹوں کے ہاتھوں باپ کا قتل

ہفتہ 16 اگست 2014 19:56

خیر پور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اگست۔2014ء) نارا میں جائیداد کے تنازعہ پر بیٹوں کے ہاتھو ں باپ کا قتل دونوں ملزمان گل بہار اور اقبال سہو نے جائیداد کی تقسیم کے تنازع میں اپنے سگے باپ گل بیگ عرف سہتو کو زہر دیکر مارڈالا علاقہ پولیس نے ملزمان کو قتل کے الزام میں گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

(جاری ہے)

مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :