آئی سی سی نے سعید اجمل پر غیر مناسب اور غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے وارننگ دے دی

پیر 18 اگست 2014 12:43

آئی سی سی نے سعید اجمل پر غیر مناسب اور غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے ..

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اگست۔2014ء) آئی سی سی نے سعید اجمل پر غیر مناسب اور غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے وارننگ دے دی۔

(جاری ہے)

آئی سی سی کے مطابق پاکستان کے باؤلر سعید اجمل نے کولمبو ٹیسٹ کے دوران غیر اخلاقی اور غیر مناسب زبان استعمال کی تھی جس پر ان کے اس اقدام کا نوٹس لیا گیا۔ سعید اجمل نے آئی سی سی کے کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول ون کی خلاف ورزی کی۔ لیول ون کی خلاف ورزی ثابت ہونے پر سعید اجمل کو میچ فیس کا پچاس فیصد جرمانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔ آئی سی سی نے سعید اجمل کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ وہ محتاط رہیں

متعلقہ عنوان :