پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی، تیسری سے چھٹی نمبرپر پہنچ گئیں
پیر 18 اگست 2014 20:42
دبئی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18اگست 2014ء ) سری لنکا کے خلاف سیریز میں دو صفر کی شکست کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی تیسری سے چھٹی پوزیشن پرتنزلی ہوگئی، جبکہ سیریز میں کلین سوئپ کرکے سری لنکا چھٹی سے چوتھی پوزیشن پر پہنچ گیا ہے۔
(جاری ہے)
آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی تازہ ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق چھٹے نمبر کی ٹیم سری لنکا نے دو صفر کی شکست نے مصباح الحق الیون کو تیسری سے چھٹی پوزیشن پر دھکیل دیا۔
سری لنکن ٹیم پاکستان کے خلاف کلین سوئپ فتح کے بعد دو درجہ ترقی کرکے چوتھی پوزیشن پر پہنچ گئی۔ایلسٹر کک الیون نے ایم ایس دھونی کی ٹیم کو تین ایک سے مات دے کر چوتھی سے پانچویں پوزیشن پر دھکیل دیا جبکہ انگلش ٹیم پانچویں سے تیسری پوزیشن پر پہنچ گئی۔جنوبی افریقہ ایک سوتئیس اور آسٹریلیا ایک سو چوبیس پوائنٹس کے ساتھ حسب سابق پہلی دو پوزیشن پر قابض ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.