ٹوئٹر پر عالیہ بھٹ کے مداحوں کی تعداد 20 لاکھ ہوگئی

منگل 19 اگست 2014 12:42

ٹوئٹر پر عالیہ بھٹ کے مداحوں کی تعداد 20 لاکھ ہوگئی

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اگست 2014ء) ٹوئٹر پر اداکارہ عالیہ بھٹ کے مداحوں کی تعداد 20 لاکھ ہوگئی۔ ’’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر ‘‘ سے فلم نگری میں قدم رکھنے والی اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی اداکاری سے ہائی وے اور ہیمپٹی شرما کی دلہنیا جیسی فلموں میں فلمی پنڈتوں اور شائقین کے دل جیتنے میں کامیاب رہی ہیں۔

(جاری ہے)

حال ہی میں اداکارہ نے ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ کا آغاز کیا تھا جس پر ان کے مداحوں کی تعداد 20 لاکھ کو جاپہنچی۔ عالیہ بھٹ نے اپنے پیغام میں تمام مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :