Live Updates

ہم پر امن ہیں ‘ میاں صاحب خود فوج کو دعوت دے رہے ہیں ،عمران خان

منگل 19 اگست 2014 13:17

ہم پر امن ہیں ‘ میاں صاحب خود فوج کو دعوت دے رہے ہیں ،عمران خان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اگست۔2014ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم پر امن ہیں ‘ میاں صاحب خود فوج کو دعوت دے رہے ہیں ٹوئٹر پر ٹوئٹ اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ حکومت مجھے نظر بند کر سکتی ہے مجھے نظربندکرنے سے کچھ ٹھیک نہیں ہوگا،انہوں نے کہاکہ ہمارا مارچ پر امن ہے میاں صاحب خود فوج کو دعوت دے رہے ہیں عمران خان نے کہاکہ آزادی مارچ مکمل طور پر آئینی اور جمہوری ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :