گھوٹکی کو اندرونی سندھ کا سب سے خوبصورت شہر بناؤں گا،سردار علی نواز مہر
منگل 19 اگست 2014 14:52
گھوٹکی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اگست۔2014ء) سندھ کے وزیرزراعت سردارعلی نوزمہرنے کہاہے کہ ضلع گھوٹکی کو اندرونی سندھ کا سب سے خوبصورت شہر بناؤں گا،وزیراعلیٰ سندھ نے36کروڑ روپے کی لاگت سے ڈرینج سسٹم اسکیم کی منظور ی دے دی ہے۔نمائندہ اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اگست۔
(جاری ہے)
2014ء سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے سردار علی نواز خان مہر عرف راجا خان مہر نے کہا کے میں ضلع گھوٹکی کو اندرون سندھ کاسب سے زیادہ خوبصورت ضلع بنانے کی کوشش کر رہا ہوں انشاء اللہ جلد گھوٹکی میں غیرملکی سیاح گھومنے کے لئے آئیں گئے،مجھے گھوٹکی شہر کے لوگوں سے محبت ہے جن لوگوں نے اپنا قیمتی ووٹ دے کر مجھے منتخب کیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ میں گھوٹکی ضلع کی عوام کے دکھ ،سکھ میں ساتھ دوں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے36کروڑروپے کی لاگت سے ڈرینج سسٹم کی تعمراتی کاموں کے اسکیمیوں کی منظور دے دی ہے عنقریب اس پر کام شروع ہوجائے گا۔اس کے علاوہ گرد نواح 25 بجلی کے ٹرانسفارمرزبھی منظور کئے گئے ہیں، جنہیں جلد نصب کیئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.