وزیراعظم کا استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ

منگل 19 اگست 2014 21:37

وزیراعظم کا استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اگست۔2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے کسی صورت استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم ہاوٴس میں جاری اجلاس میں وزیراعظم نے واصح کیا ہے کہ کسی صورت بھی استعفیٰ نہیں دیں گے۔

متعلقہ عنوان :