اسلام آباد کے ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ

منگل 19 اگست 2014 22:33

اسلام آباد کے ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اگست۔2014ء)اسلام آباد کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔پمز اسپتال اور پولی کلینک میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کا انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پولی کلینک کا ایمرجنسی وارڈ خالی کر دیا گیا ہے۔پمز اسپتال کے ترجمان کے مطابق 500 افراد کی ایمرجنسی صورتحال میں انتظامات کیے گئے ہیں۔