بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی کے ایک اور گانے شیک ڈیٹ بوٹی، کی وڈیو جاری کر دی گئی

بدھ 20 اگست 2014 11:59

بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی کے ایک اور گانے شیک ڈیٹ بوٹی، کی وڈیو جاری ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) بے بی ڈول اور چار بوتل وڈکا کے بعد بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی کے ایک اور گانے شیک ڈیٹ بوٹی، کی وڈیو جاری کر دی گئی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ گانا بالی وڈ فلم بلوندر سنگھ فیمس ہوگیا ، کا ہے جس کے ذریعے بھارتی گلوکار میکا سنگھ اور شان پہلی بار اداکاری کے جوہر دکھانے جا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم بلوندر سنگھ فیمس ہو گیا 19 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :