سکھر کی عدالت نے پولیس اہلکار اور لائن مین کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

بدھ 20 اگست 2014 20:50

خیر پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) سکھر کی عدالت نے پولیس اہلکار اور لائن مین کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔

(جاری ہے)

بینکنگ کورٹ سکھر نے خیر پور کے بینک کے نادہندگان پولیس اہلکار علی شیرو شہباز ڈنو ،وابڈا کے لائن مین محمد خان کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو حکم دیا کہ گرفتارکرکے عدالت میں پیش کرائے۔

متعلقہ عنوان :