Live Updates

وزیر اعظم ہاؤس جانے کا فیصلہ موخر نواز شریف پر ترس آگیا ہے ساری رات ادھر ہی بیٹھ کروزیر اعظم کو ڈرائیں گے ،عمران خان

بدھ 20 اگست 2014 23:23

وزیر اعظم ہاؤس جانے کا فیصلہ موخر  نواز شریف پر ترس آگیا ہے  ساری رات ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وزیر اعظم ہاؤس جانے کا فیصلہ موخر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف پر ترس آگیا ہے  ساری رات ادھر ہی بیٹھ کروزیر اعظم کو ڈرائیں گے ۔

(جاری ہے)

بدھ کو آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کے دور ان عمران خان نے کہاکہ گزشتہ روز انہوں نے وزیر اعظم ہاؤس جانے کا اعلان کیا تھا لیکن رات کو اس بارے میں سوچا تو نواز شریف پر ترس آگیا اس کے دل کے حالات پہلے ہی اچھے نہیں کہیں ایسا نہ ہو کچھ ہو جائے انہوں نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم ساری رات نواز شریف کو ادھر ہی بیٹھ کر ڈرائیں گے

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات