ڈاکٹر طاہرالقادری نے شریف برادران کو یزید‘ ابن زیاد‘ قارون اور فرعون سے بڑا ظالم قرار دے دیا

جمعہ 22 اگست 2014 17:28

ڈاکٹر طاہرالقادری نے شریف برادران کو یزید‘ ابن زیاد‘ قارون اور فرعون ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اگست۔2014ء) ڈاکٹر طاہرالقادری نے شریف برادران کو یزید‘ ابن زیاد‘ قارون اور فرعون سے بڑا ظالم قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

اپنے خطبہ جمعہ میں پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلی شہباز شریف کو تاریخ کے بڑے ظالموں یزید‘ ابن زیاد‘ قارون اور فرعون سے بھی بڑا ظالم قرار دے دیا اور کہا کہ شریف برادران نے اپنے چودہ ماہ کے اقتدار میں عوام پر ظلم و بربریت کی انتہاء کردی جبکہ انہوں نے تمام سول اداروں پولیس اور عدلیہ کو بھی یرغمال بنا رکھا ہے اسلئے ان کے برسراقتدار رہتے ہوئے کسی کو بھی انصاف اور حق ملنا ممکن نہیں ہے

متعلقہ عنوان :