فافن نے ملک میں سیاسی ڈیڈ لاک ختم کرنے کیلئے شارٹ ٹرم فارمولا پیش کردیا
جمعہ 22 اگست 2014 21:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اگست۔2014ء) فافن نے ملک میں سیاسی ڈیڈ لاک ختم کرنے کیلئے شارٹ ٹرم فارمولا پیش کردیا، آئینی ترمیم کے ذریعے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو اور دھاندلی میں ملوث انتخابی عملے کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک نے ملک کے موجودی سیاسی ڈیڈ لاک ختم کرنے کیلئے شارٹ ٹرم فارمولا پیش کرتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابی نتائج سے متعلق تمام فارمز ویب سائٹ پر جاری اور فارم 14 پر ریٹرننگ افسران کے انگوٹھوں کی تصدیق کا عمل شروع کرے۔
فافن نے یہ بھی تجویز دی ہے کہ سیاسی جماعتیں آئینی ترمیم کے ذریعے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کریں، مبینہ دھاندلی میں ملوث انتخابی عملے کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے۔فافن نے الیکشن کمیشن کے قیام سے لیکر اب تک تمام فیصلوں کا ریکارڈ جاری کرنے کا بھی مشورہ دیا ہےمزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.