قمر زمان کائرہ ناروے سے پیرس پہنچ گئے، فوری اسلام آباد پہنچیں گے

جمعہ 22 اگست 2014 00:21

قمر زمان کائرہ ناروے سے پیرس پہنچ گئے، فوری اسلام آباد پہنچیں گے

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اگست۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ ناروے سے پیرس پہنچ گئے۔ جہاں سے وہ پی آئی اے کی پیرس سے فلائیٹ لے کر اسلام آباد پہنچیں گے۔

(جاری ہے)

قمر زمان کائرہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ان پر اعتماد کے بعد یورپ کا دورہ مختصر کر کے پاکستان روانہ ہو رہے ہیں۔