Live Updates

عمران خان نے اپنی شادی کو نئے پاکستان سے مشروط کر دیا ،جب تک نیا پاکستان نہیں بن جاتا شادی بارے سوچ بھی نہیں سکتا، چیئرمین پی ٹی آئی

اتوار 24 اگست 2014 20:59

عمران خان نے اپنی شادی کو نئے پاکستان سے مشروط کر دیا ،جب تک نیا پاکستان ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اگست۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی شادی کو نئے پاکستان سے مشروط کر دیا ہے اور کہا ہے کہ جب تک نیا پاکستان نہیں بن جاتا شادی کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا، ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز عمران خان نے اپرنے کارکنوں سے خطاب میں اپنی شادی کے اعلان کے بارے میں وضاحت پیش کر دی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ان کی شادی اس وقت تک نہیں ہو سکتی جب تک نیا پاکستان نہیں بن جاتا۔ان کا کہنا تھا کہ نئے پاکستان کے بننے تک ان کے پاس اپنی شادی کے بارے میں سوچنے کا وقت بھی نہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات