دوسرا ون ڈے : سری لنکن ٹیم کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

منگل 26 اگست 2014 13:59

دوسرا ون ڈے : سری لنکن ٹیم کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا ..

ہمبنٹوٹا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔6 2اگست 2014ء) سری لنکا نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستانی کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ اگر ہم ٹاس جیتتے تو پہلے بیٹنگ ہی کرتے کیونکہ وکٹ بیٹنگ کے لیے اچھی ہے ،انھوں نے کہا کہ ہم کوشش کریں گے کہ حریف کو کم سے کم سکور پر آئوٹ کریں ۔یونس خان کی جگہ ٹیم میں شرجیل خان کو شامل کیا گیا ہے۔سری لنکن کپتان کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے اچھی ہے اس لیے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

متعلقہ عنوان :