فلم ”مردانی“ میں رانی مکھرجی کا کام انتہائی شاندار ہے‘ عامر خان

منگل 26 اگست 2014 14:55

فلم ”مردانی“ میں رانی مکھرجی کا کام انتہائی شاندار ہے‘ عامر خان

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اگست۔2014ء) بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے کہا ہے کہ رانی مکھرجی کا فلم ”مردانی“ میں کام انتہائی شاندار ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ٹویٹر پر عامر خان نے لکھا ہے کہ میں فلم ”مردانی“ دیکھی اور اس میں رانی مکھرجی کا کام انتہائی شاندار لگا۔ انہوں نے کہا کہ فلم میں نئے اداکار طاہر راج مہاسین کا کام بھی بہت اچھا لگا۔ رانی مکھرجی فلم ”مردانی“ میں پولیس آفیسر کا کردار ادا کررہی ہیں

متعلقہ عنوان :