دوسرا ون ڈے؛ پاکستان نے آئرلینڈر ٹاپ آرڈر پویلین بھیج دیا

منگل 26 اگست 2014 16:11

دوسرا ون ڈے؛ پاکستان نے آئرلینڈر ٹاپ آرڈر پویلین بھیج دیا

ہمبن ٹوٹا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔6 2اگست 2014ء) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلی جارہی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں شاہینوں نے آئر لینڈر کا ٹاپ آرڈ پویلین بھیج دیا۔

(جاری ہے)

سری لنکا کے شہر ہمبن ٹوٹا میں کھیلے جارہے دوسرے میچ میں سری لنکا کے کپتان انجیلو میتھیوز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا. میچ کے آغاز میں سری لنکا نے شاندار کھیل پیش کیا تاہم تلکارتنے دلشان دوسرے اوور میں 14 رنز کے مجموعے پر 13 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے جس کے بعد کمار سنگاکارا نے اپول تھرنگا کا ساتھ دیا تاہم وہ بھی 8 رنز بنا کر وہاب ریاض کا شکار ہوگئے جب کہ اوپنر اپول تھرنگا بھی 10 ویں اوور میں 27 رنز بنا کر وہاب ریاض کی بال پر ہی عمر اکمل کو کیچ دے بیٹھے۔

واضح رہے کہ تین ون ڈے میچز کی سیریز میں پاکستان کو سری لنکا کے خلاف ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

متعلقہ عنوان :