Live Updates

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی گلزارخان کا پارٹی کو استعفیٰ دینے سے پھر انکار

منگل 26 اگست 2014 22:05

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی گلزارخان کا پارٹی کو استعفیٰ دینے سے پھر ..

پشاو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اگست۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کےرکن قومی اسمبلی گلزارخان نے پارٹی کو استعفے دینےسےپھر انکار کردیا۔ گلزار خان کا کہنا ہے کہ نہ پارٹی کواستعفیٰ دیاہےاورنہ دوں گا، اکیلا بھی رہ گیاتواپنےموقف پرقائم رہونگا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مجھ سمیت10اراکین چاہتےہیں کہ پہلےخیبرپختونخواکےوزرااوراراکین استعفےدیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات