سانحہ ماڈل ٹاون کیFIRدرج نہ ہونا توہین عدالت ہے، امام الدین شیخ
منگل 26 اگست 2014 22:09
ٹنڈوالہ یار(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 اگست 2014ء) سانحہ ماڈل ٹاون کیFIRدرج نہ ہونا توہین عدالت ہے، امام الدین شیخ ۔پی ٹی آئی اور پی اے ٹی کے دھرنوں کیخلاف حکمرانوں کے ظالمانہ ایکشن پر مزاحمت کریں گے ۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار آل پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی رہنما امام الدین شیخ نے ایک پریس بیان میں کیا انھوں نے کہاکہ پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کیساتھ نواز اور شہباز حکومت کے ظلم کو انسانیت کی تاریخ میں سیاہ حروف میں لکھا جا چکا ہے عدالتی حکم کے باوجود نامزد ملزم کیخلاف سانحہ ماڈل ٹاون کی FIRدرج نہ ہونے دینا حکمران خاندان توہین عدالت کا مرتکب ہو چکا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے جسٹس صاحبان کو از خود نوٹس لینا چاہیے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور پی اے ٹی کے کیخلاف تشدد کی کاروائی کی گئی تو امام الدین شیخ نے کہا آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے رہنما کے صدر شاہد قریشی سمیت تمام عہدیدران دھرنوں کی حمایت کرتے ہیں امام الدین شیخ نے ٹنڈوالہ یار پریسس کلب کے جنر ل سیکریٹری غلام رسول نھڑیو اور شاہد قریشی صحافی پر حملہ کرنے کی شدید مزمت کرتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.