داعش کا مغوی امریکی خاتون کی رہائی کے بدلے66 لاکھ ڈالر اورعافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ
بدھ 27 اگست 2014 12:25
دمشق(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2اگست 2014ء) عراق اور شام میں حکومت کے خلاف بر سر پیکار تنظیم دولت اسلامی عراق و شام (داعش) نے ایک سال قبل شام سے اغوا کی گئی خاتون کی رہائی کے بدلے 66 لاکھ امریکی ڈالر اور عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش نے ایک سال قبل شام میں فلاحی کاموں میں مصروف 26 سالہ امریکی خاتون کی رہائی کے بدلے 66 لاکھ امریکی ڈالر اور امریکا کی قید میں موجود عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ داعش 4 مغوی امریکی شہریوں میں سے ایک کو قتل کر چکا ہے جب کہ 3 تاحال اس کے قبضے میں ہیں۔ داعش نے چند روز قبل ہی امریکی صحافی جیمز فولی کی قتل کی ویڈیو جاری کی تھی جس میں ایک اور امریکی شہری اسٹیون سوٹ لود بھی نظر آ رہا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.