کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس میں 600 سے زائد پوائٹس کی کمی
بدھ 27 اگست 2014 14:47
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2اگست 2014ء) ملک میں جاری سیاسی بحران نے اسٹاک ایکسچینج پر ایک مرتبہ پھر شدید مندی دیکھی جارہی ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس 570 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے بعد 27 ہزار 600 کی سطح پر دیکھا جارہا ہے۔ ملک میں جاری حالیہ سیاسی بحران کی وجہ سے کراچی اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کی لپیٹ میں ہے اور سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی فروخت کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ملک کو درپیش سیاسی بحران کی وجہ سے رواں ماہ اب تک ہنڈریڈ انڈیکس میں 18سو سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوچکی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.