Live Updates

عمران خان کو نائب وزیر اعظم بننے کی پیشکش

بدھ 27 اگست 2014 17:52

عمران خان کو نائب وزیر اعظم بننے کی پیشکش

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2اگست 2014ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے مجھے نائب وزیر اعظم بننے کی پیشکش کی ہے۔

(جاری ہے)

دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے مجھے نائب وزیراعظم بننے کی پیشکش کی ہے۔ لیکن عہدہ لینا میرا کبھی مقصد نہیں رہا مجھے صرف انصاف چاہئے وہ نواز شریف کے ہوتے ہوئے نہیں ہوسکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ شفاف تحقیقات کیلئے نواز شریف کو استعفیٰ دینا پڑے گا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :