پولیس کی شیلنگ کے بعد مظاہرین ’پسپا‘

ہفتہ 30 اگست 2014 00:21

پولیس کی شیلنگ کے بعد مظاہرین ’پسپا‘

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) وزیر اعظم سیکریٹریٹ کی جانب جانے والے راستے پر پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شدید شیلنگ کے بعد مظاہرین دوبارہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے جمع ہو رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اس وقت شیلنگ کا سلسلہ رکا ہوا ہے تاہم شیلنگ اور پولیس سے تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔پمز ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر وسیم کے مطابق وہاں 18 زخمی لائے گئے ہیں جن میں سے چار پولیس اہلکار ہیں۔

متعلقہ عنوان :