پولیس کو طاہر القادری کی گرفتار کا حکم جاری

ہفتہ 30 اگست 2014 00:21

پولیس کو طاہر القادری کی گرفتار کا حکم جاری

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) پولیس کو پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کو طاہر القادری کی گاڑی کو گھیرے میں لینے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :