ملک میں تمام مسائل کی وجہ فوج کے ریٹائرڈ افسران ہیں،جاوید ہاشمی،90 فیصد پارلیمانی لیڈر نواز شریف سے نفرت کرتے ہیں مگرسسٹم کے ساتھ کھڑے ہیں،مشرف پر غداری کا مقدمہ نہ چلا تو مزید غدار پیدا ہوں گے ،عمران خان کی دھاندلی سے متعلق پریس کانفرنسز اعجاز شاہ نے تیار کیں،عمران خان لندن میں ڈاکٹر طاہر القادری سے ملے، نجی ٹی وی کو انٹرویومیں دعوے
منگل 2 ستمبر 2014 19:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2ستمبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے باغی صدر جاوید ہاشمی نے الزام لگایا ہے کہ ملک میں تمام مسائل کی وجہ فوج کے ریٹائرڈ افسران ہیں اور کہا ہے کہ 90 فیصد پارلیمانی لیڈر نواز شریف سے نفرت کرتے ہیں لیکن سسٹم کے ساتھ کھڑے ہیں ، مشرف پر غداری کا مقدمہ نہ چلا تو مزید غدار پیدا ہوں گے ، میں نے اپنے آپ کو نہیں ادارے کو بچایاہے، عمران خان کی دھاندلی سے متعلق پریس کانفرنسز آئی بی کے سابق سربراہ بریگیڈئر اعجاز شاہ نے تیار کیں،عمران خان لندن میں ڈاکٹر طاہر القادری سے ملے ۔
نجی ٹی وی کودیئے گئے انٹرویو میں جاوید ہاشمی نے کہا کہ طاہر القادری نے جب پارٹی بنائی تو مجھ سے رابطہ کیا اور مجھے کہا کہ ہمارے پاس وزیراعظم کے امیدوار آپ ہیں میں نے کہا کہ آپ خواب دیکھ رہے ہیں انہوں نے کہا کہ عمران خان کانوں کا کچا ہے اس کے ان میں لوگ بات کرتے تھے اور وہعوام سے کہہ دیتا تھا میں نے استعفیٰ دے کر اپنے آپ کو ہیں ادارے کو بچایا ہے جمہوری طریقہ یہی ہے کہ عمران خان اور پارٹی کے ارکان اسمبلی میں آئیں اپنی بات کریں اور پھر استعفے دے کر جائیں اور یہی ہماری پارلیمانی روایت بھی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.