نہ آزادی آئی نہ انقلاب،ایک ہزارارب روپے کانقصان ہوگیا ‘مذاق ختم ہونا چاہیے ‘الطاف حسین

بدھ 3 ستمبر 2014 13:39

نہ آزادی آئی نہ انقلاب،ایک ہزارارب روپے کانقصان ہوگیا ‘مذاق ختم ہونا ..

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 ستمبر۔2014ء)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ نہ آزادی آئی نہ انقلاب ،ایک ہزار ارب روپے کا نقصان ہو گیا ‘اب یہ مذاق ختم ہو جا نا چاہیے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ نہ آزادی آئی نہ انقلاب ،ایک ہزار ارب روپے کا نقصان ہو گیا ‘اب یہ مذاق ختم ہو جا نا چاہیے الطاف حسین نے کہاکہ جتنی زیادہ دیر ہو گی اتنا ہی نقصان ہو گا۔