دھرنا ختم کرنے کی خبریں جھوٹ ہیں، طاہر القادری

بدھ 3 ستمبر 2014 14:23

دھرنا ختم کرنے کی خبریں جھوٹ ہیں، طاہر القادری

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 ستمبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری نے اسلام آباد کے ریڈزون میں دھرنا ختم کرنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔

(جاری ہے)

دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی جانا چاہتا ہے تو جاسکتا ہے،لیکن میں یہاں بیٹھا ہوں اور اپنے کارکنوں کے لیے جان تک دینے کے لیے تیار ہوں۔طاہر القادری کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس جاگیردار اور سرمایہ کار نہیں ہیں۔ان کا کہا تھا اللہ تعالیٰ نے مجھے بہت زیادہ طاقت دی ہے۔

متعلقہ عنوان :