قوم بہت جلد خوشخبری سننے گی، رحمان ملک

بدھ 3 ستمبر 2014 14:28

قوم بہت جلد خوشخبری سننے گی، رحمان ملک

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3ستمبر 2014ء) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور دونوں فریقین کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہوگیا ہے اور قوم بہت جلد خوشخبری سننے گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مثالثی جرگہ آج کسی وقت بھی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کرے گا۔

متعلقہ عنوان :