پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں گہما گہمی،عمران اور قادری نے فوج کو سیاست میں ملوث کر کے سیاسی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ایوان میں قہقے

بدھ 3 ستمبر 2014 14:43

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں گہما گہمی،عمران اور قادری نے فوج کو سیاست ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 ستمبر۔2014ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں گہما گہمی،عمران اور قادری نے فوج کو سیاست میں ملوث کر کے سیاسی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ایوان میں قہقے۔ ممبران اسمبلی گلے مل کر ایک دوسرے کو فتح کی خوشی میں مبارکباد دیتے رہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس ممبران کے قہقوں سے ایوان گونجتا رہا ۔متعدد اراکین قادری اور عمران کے پارلیمنٹ کے باہر گھیراؤ سے متعلق تبصرہ کرتے رہے۔اس دوران ایوان وقفہ وقفہ سے نعروں سے گونجتا رہا ۔ممبران تبصرہ کررہے تھے کہ عمران اور قادری سیاسی موت مر چکے ہیں کیونکہ انہوں نے افواج پاکستان پر سیاست میں ملوث ہونے کا الزام لگایا یہ تبصرہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل پارلیمنٹرین کرتے رہے

متعلقہ عنوان :