شیریں مزاری کی شاہ محمود کی تقریر کے دوران آنکھ لگ گئی!!!

بدھ 3 ستمبر 2014 14:51

شیریں مزاری کی شاہ محمود کی تقریر کے دوران آنکھ لگ گئی!!!

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3ستمبر 2014ء) شاہ محمود کی پارلیمنٹ ہائوس میں تقریر کے دوران تحریک انصاف کی سیکٹری اطلاعات شیریں مزاری کی آنکھ لگ گئی، جسے کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا. ایک طرف جب پوری قوم شاہ محمود کی تقریر سننے میں مصروف تھی اس دوران شیریں مزاری کی بند آنکھیں یقینا انکے لئے اور انکی پارٹی کیلئے باعث شرمندگی ہیں�

(جاری ہے)