بولنے والوں کو سنا جائے، خورشید شاہ

بدھ 3 ستمبر 2014 14:59

بولنے والوں کو سنا جائے، خورشید شاہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3ستمبر 2014ء) شاہ محمود قریشی کی تقریر کے دوران اراکین کی جانب سے مداخلت پر اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کھڑے ہو کر ایوان کو مخاطب کرتے ہوئے کہ جو بول رہے ہیں، انھیں سنا جائے۔

(جاری ہے)

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہمیں ایوان کے تقدس کا خیال رکھنا چاہیے۔

متعلقہ عنوان :