شاہ محمود کی تقریر کے بعد وزیر اعظم ایوان میں واپس آگئے

بدھ 3 ستمبر 2014 15:50

شاہ محمود کی تقریر کے بعد وزیر اعظم ایوان میں واپس آگئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 ستمبر۔2014ء) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی تقریر ختم ہونے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف ایوان میں واپس آ گئے جہاں وہ تقریر شروع ہونے سے پہلے ایوان سے چلے گئے تھے، جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا!