طاہر القادری کا کل پارلیمنٹ ہاؤس کا احاطہ خالی کرنے کا اعلان

بدھ 3 ستمبر 2014 20:33

طاہر القادری کا کل پارلیمنٹ ہاؤس کا احاطہ خالی کرنے کا اعلان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3ستمبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کل پارلیمنٹ ہاؤس کا احاطہ خالی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کے استعفے تک اسلام آباد سے نہیں جائیں گے تاہم کل تک ہمارے لوگ پارلیمنٹ ہاؤس سے باہر آجائیں گے۔

متعلقہ عنوان :