طاہرالقادری کا دھرنے میں شریک بچوں کے لئے کھلونے اوربڑے کیلئے بستر اوراپنے لئے بال اوربیٹ بھیجنے کامطالبہ

بدھ 3 ستمبر 2014 22:16

طاہرالقادری کا دھرنے میں شریک بچوں کے لئے کھلونے اوربڑے کیلئے بستر ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3ستمبر 2014ء) طاہرالقادری نے دھرنے میں شریک بچوں کے لئے کھلونے اوربڑے کیلئے بستربھیجنے اوراپنے لئے بال اوربیٹ بھیجنے کامطالبہ کردیا۔

(جاری ہے)

طاہرالقادری نے بدھ کے روزاپنے خطاب میں کہا کہ دھرنے میں شریک لوگ واپس جانے کیلئے تیارنہیں یہاں بچے تنگ کرتے ہیں ،جڑواں شہروں میں رہنے والے لوگ بچوں کیلئے کھلونے بھیجیں اورلوگوں کے لئے بستربھیجیں اب یہاں بسترلگیں گے اورلوگوں کووقت گزارنے کیلئے رسالے اورکتابیں بھی بھیجیں بلکہ بال اوربیٹ بھی بھیجیں تاکہ یہاں پرکرکٹ بھی ہو.

متعلقہ عنوان :