حکومتی کمیٹی کیساتھ مذاکرات میں واضح پیشرفت نہیں ہوسکی، اسد عمر

بدھ 3 ستمبر 2014 00:12

حکومتی کمیٹی کیساتھ مذاکرات میں واضح پیشرفت نہیں ہوسکی، اسد عمر

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3ستمبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے والی پی ٹی آئی کمیٹی کا حصہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ آج ہونے والے حکومتی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات میں واضح پیشرفت نہیں ہوسکی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ حکومت سے کل ہونےوالے مذاکرات میں مثبت نتائج کاامکان ہے

متعلقہ عنوان :