پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا عالمی دن منایا گیا

جمعرات 4 ستمبر 2014 17:24

پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا عالمی دن منایا گیا

اسلام آباد، عار ف والا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 ستمبر۔2014ء ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا عالمی دن منایا گیا۔ اس دن کی مناسبت سے ایسوسی ایشن فاردی پروٹیکشن آف حجاب اورجماعت اسلامی پاکستان سمیت مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات انعقاد پذیر کی گئی ۔

(جاری ہے)

جس میں حجاب کی اہمیت وافادیت پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی جبکہ عارفوالا سمیت ملک کے بڑے شہروں میں خصوصی سیمینارز اور کانفرنسز کا بھی اہتمام کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :