سابق وزیر داخلہ رحمان ملک دوہری شہریت کیس میں بری

جمعرات 4 ستمبر 2014 20:26

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک دوہری شہریت کیس میں بری

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4ستمبر 2014ء) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کو دوہری شہریت کیس میں بری کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق دوہری شہریت کیس کی سماعت جمعرات کے روز سیشن جج ساؤتھ احمد صبا نے کی دونوں جانب سے فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے رحمان ملک کو باعزت بری کردیا ہے

متعلقہ عنوان :